اس پراسس کے بعد آپ جب بھی کوئی فائل ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں یوٹورینٹ میں اس پر رائٹ کلک کر کے بینڈوتھ الوکیشن پر ماؤس کرسر لے جائیں اس کے بعد اپلوڈ لمٹ پر اور اپلوڈ لمٹ ایک کے بی فکس کر دیں۔۔۔۔ جیسا کے سکرین شاٹ میں میں نے کیا ہے اس کے بعد بے فکر ہو کر اپنا کام کریں۔۔۔
اس کے بعد اب ایک ایم بی ڈی ایس ایل پر ٹورینٹ کی ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ دیکھیں۔۔
No comments:
Post a Comment